حضرت مولانہ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کا سالکین پر احسان و کرم ہے کہ انہوں نے ملک زیمبیا میں ماہ رمضان ۲۰۲۰ کے اعتکاف میں روزانہ تراویح سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے پینتیس اسباق سے متعلق مجالس منعقد فرمائیں۔ ان مجالس میں حضرت نے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے پینتیس اسباق میں سے ہر ایک سبق کی تفصیلات کو کھولا۔ فقیر نے ان مجالس کو پھر سے تصوف کے متلاشیوں کےلئے ترتیب دیا ہے۔ کمی کوتائی کو معاف فرمایا جاوے۔
#kalma #sharif #Fazaeel Described by #peerzulfiqarahmadnaqshbandi
#Islamicvideos #tasawaf #islamiclectures #islamicinfo359 #tasawwuf #islamicbayan @Didarulislamnaqshbandiofficial @peerzulfiqarnaqshbandi786 @ShaykhZulfiqarAhmadOfficial @Kalma100 @kalmaetayyaba7787
Ещё видео!