سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس، منی لانڈرنگ کیس, پارکلین اپارٹمنٹس اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوئے۔ پیشی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے مشتعل کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ہوئی جس کے بعد درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!