راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال، پاک بھارت کشیدگی، پشتون تحفظ موومنٹ، مدارس اور دیگر امور پر بھی اظہار خیال کیا۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت ختم ہوا اور ساتھ ہی ان سے پانچ سوال پوچھتے ہوئے ان کے جواب قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے مانگنے کا اعلان کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اور کیا کہا دیکھئے اس نیوز ویڈیو میں۔
Ещё видео!