می کراچی— فوٹو: جے آئی آفیشل
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی پر درندوں کا راج ہے، تازہ واردات یہ ہے کہ انہوں نے کراچی کو بچے کو امتحانوں میں فیل کرنا شروع کردیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سن لیں اگر دو روز میں ان کے مسائل حل نہ ہوئے تو اتنا ہی بڑا دھرنا وزیراعلیٰ ہاؤس پر دیں گے۔#geonews #imrankhan #arynews #news #pakistanipolitician #newsupdate
