#Suni Youth Council #Allama Dr.Abdul Qudos
اسلام علیکم۔
سنی یوتھ کونسل ایک اسلامی اور اصلاحی چینل ہے جس کا مقصد اسلامی تعلیمات کو عوام الناس کی دہلیزتک آسانی سےپہنچانا ہے۔ اپنے اس مشن کی تکمیل کے لیے مختلف علمائے کرام اور بزرگانِ دین کے دروس اور بیانات روزانہ کی بنیاد پرترتیب وار آپ کی خدمت میں پیش کیے جاتے ہیں۔سُنی یوتھ کونسل آپ سے بھی یہ اُمیدکرتا ہےکہ آپ بھی دینِ اسلام کی ترویج واشاعت کے لیے ہماری ویڈیوز کو اپنے حلقہ احباب کے ساتھ شیئر کرکے سعادتِ دارین کے لیے سعی فرمائیں گے۔اگر اس کارخیر میں آپ ہماری کوئی رہنمائی یا ہماری کسی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہیں یا کوئی مفید مشورہ دیناچاہیں توہمیں کمنٹس سیکشن میں ضرور بتایں۔آپ اگر اپنے دینی پروگرامات قرآت و محفل حمدو نعت اور اصلاحی مجالس ومحافل کروانا چاہتے ہیں تو آزاد کشمیر میں سب سے بہتریں ڈیجیٹل مدنی ایکو ساونڈ سسٹم اینڈ ریکارڈنگ کے ساتھ ساتھ آپ کی محفل پوری دنیا میں سوشل میڈیہ کے ذریعے پہنچانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
Aslam-o-Alykum Aaj ki New Video ka sath Tahir-Naqshbanddi hazir hy- Suni Youth Council.
Please wached and Subscribe youtube, "suni youth council" chanel.from Muhammad Tahir Naqshbanddi Uploader and Recording oprator.
اس چینل کی مزید ویدیو کے لنک بھی یہ ہی
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
Ещё видео!