وبہ ٹیک سنگھ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی نکالی گی
ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر ارشد بھدر نے کی
ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلی میں سرکاری ملازمین سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ٹوبہ ٹیک سنگھ شرکا ریلی نے ہاتھوں میں کشمری اور پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے
ٹوبہ ٹیک سنگھ کشمیر کی آزادی تک کشمیری بھائیوں کے ساتھ مل جدوجہدجاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھدر
OC
ملک بھر کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی یوم کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیمنارکاانعقاد کیاگیا۔۔۔
تقریب میں ڈپٹی کمشنر ارشد بھدر، سرکاری ملازمین سمیت شہریوں نے شرکت کی ۔۔۔
سیمینار کاآغاز تلاوت قرآن پاک اور سائرن بجاکر کیا گیا
نیٹ ساونڈ
اس موقع پر مقر رین نے
کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اورقربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا اورعالمی برادری کو مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کرنے پر زور دیا ۔۔۔
ساٹ۔۔۔
سمینار کےاختتام پر ڈپٹی کمشنر ارشد بھدر کی قیادت میں ریلی نکالی گی جس میں شرکا نے پاکستانی اور کشمیری پرچم تھام رکھے تھے
فوٹیج
Ещё видео!