Man grows vegetables and fruits on his toproof. Just on 8 Marla roof he made beautiful Garden. There he grows vegetables for his Home.
راولپنڈی کے شہری سید تنویر کاظمی نے اپنی چھت پر ایک خوبصورت باغ بنایا ہے جہاں پر انگور، مرچ، لہسن، ادرک سمیت گھر کے استعمال کی سب سبزیاں اور پھل اگاتا ہے۔ تنویر کاظمی اپنی فصلوں میں کھاد یا سپرے استعمال نہیں کرتا
#RooftopGardening
#KitchenGardening
#InfoStoreis
Ещё видео!