آئیں کچھ نیاکرتے ہیں اپنی سوچ بدلتے ہیں۔
اگائو مکمل ہونے کے بعد پہلا پانی جس پر میگنیشیئم سلفیٹ کے ساتھ بڈبلڈر فیصل فارمز کا چلیٹڈ ذنک استعمال کیا گیا ہے آج دس دن پر ایک بیگ کیل میگ چھٹا کیا گیا ہے۔ اگلے مرحلہ میں جڑی بوٹی مار سپرے کیا جائے گا اور پھر NOP چھٹا کیا جائے گا۔۔
آپ بھی ہماری کھادوں کا استعمال کرکے اپنی پیداوار بڑھائیں
Ещё видео!