فقہاء کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی تقلید اس لئے ضروری ہے کیونکہ عوام الناس اس بات کی اہلیت نہیں رکھتے کہ وہ خود قرآن و حدیث کو سمجھ سکیں اور اپنی ضرورت کے مسائل نکال سکیں ۔
فقہاء کرام نے چونکہ اپنی زندگی کی قیمتی گھڑیاں خرچ کر کے قرآن و سنت کا لب لباب اور مغز فقہ کی صورت میں ہمیں دے دیا۔
لہذا ہمیں چاہیئے کہ ان کی تقلید کو اپنے اوپر لازم و واجب کر لیں تاکہ ہم بھٹک نہ جائیں بلکہ صراط مستقیم پر گامزن ہو کر چلتے رہیں ۔
ایسے بیانات کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب ضرور کریں شکریہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
Mufti Tariq Fareed Durrani Official
Ещё видео!