کمالیہ سے ہمارے بیوروچیف محمد افضل رحمانی کی رپورٹ کے مطابق
ڈی پی اوٹوبہ عبادت نثار کی جامع مسجد نور اڈا پھلور علاقہ تھانہ رجانہ میں کھلی کچہری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثارکا انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی اور ڈاکٹر محمد عابد خان کی خصوصی ہدایت پر شہریوں کیساتھ مضبوط روابطہ قائم کرنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری۔
#punjabi #igpunjabpolice #tubataiksinghpolice #247newsworld #news247
ڈی پی اوٹوبہ عبادت نثار کی جامع مسجد نور اڈا پھلور علاقہ تھانہ رجانہ میں عوام والناس کے مسائل سننے اور انہیں حل کرنے کیلئے کھلی کچہری
Ещё видео!