Kolac
Lactolose syrup
کا استعمال ھم قبض کیلئے کر سکتے ھیی
وہ لوگ جنہیں کئی کئی دن پاخانہ نہیں اتا
اور پاخانہ نہ آنے کی وجہ سے پیٹ میں درد ھوتا ھے
وہ تمام لوگ اس دوا کا استعمال کریں انہیں بہت فائدہ ھوگا
اسکے علاؤہ یہ دوا پیٹ میں گیس بدھضمی کیلئے بھی مفید ھے
پیٹ درد کیلئے بھی اس دوا کا استعمال کیا جا سکتا ھے
بچوں کیلئے بھی یہ دوا بہت مفید ھے
اسکے زیادہ استعمال سے پیٹ خراب ھو سکتا ھے
اسکا استعمال بچوں کیلئے آدھا چائے کا اچمچ صبح و شام
بڑوں کیلئے ا چمچ صبح و شام
دوستو میرا نام عثمان علی ھے
اور میرے یوٹیوب چینل کا نام عثمان فارمیسی @dr ھے
اس چینل پئے آپ مجھ سے میڈیسن سے متعلق تمام
معلومات لے سکتے ھیں
آج کل ھر گھر میں لوگ بیمار ھیں
اور لوگ مہنگائی سے تنگ ھو کر ڈاکٹر کی بجائے
یوٹیوب پر میڈیسن سرچ کر کے اپنے مریض کو دینا پسند کرتے ھیں
وہ تمام لوگ جو میڈیسن سے متعلق آگاھی اور معلومات چاھتے ھیں میرے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03124638277
#constipation
#abdominalpain
#gas
#usmanpharmacy
Ещё видео!