کیا دیوبندیوں میں کوئ گروہ بندی ہے جو اللہ تعالی کے بزاتہ ہر جگہ موجود ہونے پر مختلف عقائد رکھتے ہیں، میں جس دیوبندی مسجد میں نماز ادا کرتا ہوں وہ جامعہ بنوریہ سے منسلک ہے، امام صاحب ایک عالم دین ہیں وہ تمہارا عقیدہ رد کرتے ہیں، سنا ہے امام ابو حنیفہ رح فرماتے ہیں جو اللہ کو عرش پر نہ مانے وہ کافر ہے، واللہ اعلم، مکی حجازی کہتے ہیں ہر جگہ والا عقیدہ درست نہی، مفتی طارق مسعود کہتے ہیں یہ عقیدہ درست نہی
Ещё видео!