کیا حضرت عیسٰی علیہ السلام کو حضرت مریم علیہ السلام نے جنم دیا تھا ہرگز نہیں. بلکہ اللہ تعالٰی نے حضرت عیسٰی علیہ السلام کو تراب سے خلق کیا تھا جیسے آدم علیہ السلام کو تراب سے خلق کیا تھا اور حضرت مریم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے معاہدہ کرکے حضرت عیسٰی علیہ السلام کو گود لے کر منہ بولا دینی بیٹا بنایا تھا تاکہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کی رسالت کو تمام بنی اسرائیل سے تسلیم کروایا جائے. جانئے قرآن سے تحقیق. #Tashkeed-e-Jadeed TV
Ещё видео!