جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں مذہبی جوش و جذبے سے منانے کے لیے تیاریاں عروج پرہیں ۔چوکوں گلیوں بازاروں کو جھنڈیوں سے سجایا جا رہا ہے ۔اقا دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی سے لوگوں میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔و صبح بہارا کو بہت ہی مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا صبح بہاروں کے لیے مساجد میں محافل کا اہتمام کیا گیا اور مٹھائیاں بانٹی گئیں ۔قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر میں بھی صبح بہاراں کی محفل کا اہتمام کیا گیا ۔
Ещё видео!