جموں اور کشمیر کا معاملہ صرف پاکستان یا ہندوستان کے ساتھ الحاق کا نہیں ، بلکہ اپنے صدیوں کے ریاستی تشخص، تہذیبی انفراد اور .معاشرت کے باعث ایک خود مختار ریاست کا مطالبہ بھی ہے
اس کا فیصلہ کشمیری کریں گے کہ اس خطے کا مستقبل کیا ہونا ہے ، یہاں اگر خود مختاری کے حامی لوگ موجود ہیں تو الحاقِ پاکستان کے حامی بھی ہیں
کشمیریوں سے پوچھ لیں کہ انہیں کہاں جانا ہے؟
سو بنیادی طور پہ مطالبہ یہ ہے کہ کشمیریوں کو حقِ رائے دہی دیا جائے،
Ещё видео!