پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دو روز سے ایک متنازع قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ احتجاج کے باعث مختلف اضلاع میں ٹرانسپورٹ بند اور کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں۔ یہ قانون ہے کیا اور احتجاج کرنے والوں کے مطالبات کیا ہیں؟ جانیے مظفر آباد سے جلال الدین مغل کی اس ویڈیو میں۔
#VOAUrdu #Pakistan #Kashmir #Videos
Ещё видео!