سعودی عرب اور ایران، سات سال بعد، ایک دوسرے کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے، ایک دوسرے کے ممالک میں سفارت خانے کھولنے پر راضی ہو گئے ہیں۔ اِس رضامندی میں چین نے بظاہر بہت اہم کردار ادا کیا۔ تو یہ ایران، سعودی عرب اور پورے خطے کے لیے کتنی بڑی پیش رفت ہے اور اِس کا مشرقِ وسطی کے لیے کیا مطلب ہو سکتا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، کاشف قمر، غضنفر حیدر، فراز ہاشمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!