ٹیکسی کا سفر کرتے وقت کبھی آپ کو اناڑی ڈرائیور ملتا ہے تو کبھی بہت تیز چلانے والا، مگر کیا کبھی آپ بغیر ڈرائیور کے خود بخود چلنے والی ٹیکسی کی سواری کریں گے؟
امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار نے خودکار گاڑی کی سواری کی، ان کا یہ تجربہ کیسا رہا؟
#SelfDrivingCar #AutomatedCar #NoDriver #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!