آج ویو 360 میں دیکھیے: افغان جنگ کے بعد امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کے خلاف؛ ماحولیاتی تبدیلی پاکستان کے شمالی علاقوں پر کتنا گہرا اثر ڈال رہی ہے؟ اور امریکہ میں کووڈ 19 کے خلاف ویکسین کی بوسٹر شاٹس دینے کے فیصلے پر سخت تنقید کیوں؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Ещё видео!