جلیبی بنانے کا طریقہ ایک کپ میدہ ہاف ٹی سپون میٹھا سوڈا ایک چٹکی زردہ رنگ اب ان سب چیزوں کو مکس کریں اور پانی کے ساتھ اس کا پیسٹ بنا لیں پیسٹ نہ زیادہ تھک ہو اور نہ زیادہ پتلا ہو اور دوسری سائیڈ پہ دو کپ چینی ایک کپ پانی ڈال کر اس کو پکنے کے لیے رکھ دیں اس کی ہم چاشنی بنائیں گے چاشنی کو دو تین منٹ تک پکائیں گے اور جب یہ تھوڑی سی تھک ہونے لگے چپکنے لگے ہاتھوں پر تو یہ چاشنی بالکل اپ کی تیار ہے اس کا چولہا بند کر دیں اور ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس مکسچر کو جو ہم نے جلیبی کا تیار کیا ہے اس کو کسی بھی پائپنگ بیگ میں ڈال کر یہ کیچپ والی بوتل میں اس کو ڈال کر گھی جب گرم ہو جائے تو اس کو گول گول گھماتے جائیں گھی ہماراگرم نہ ہو نہ اور زیادہ ٹھنڈا ہو نارمل ٹمپریچر کا گھی ہو اور اس کو ہم گو گو کماتے جائیں گے اور کلر چینج ہونے تک پکائیں گے جب جلیبی ہماری دونوں سائیڈوں سے پک جائے تو اس کو چاشنی میں دس منٹ کے لیے بھگو دیں گے اور دس منٹ بعد نکال لیں گے اور جلیبی ہماری بالکل تیار ہے سرو کرنے کے لیے
Ещё видео!