نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی بڑھانے کا حکم دیا ہے ، کوئی مسلمان داڑھی نہ رکھ سکے تو اپنے دل میں اس کا احساس رکھتا ہے ۔
داڑھی کی بابت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ان احکامات کے باوجود غامدی صاحب نے داڑھی کو دین کا حکم ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قسط نمبر 1 ۔
گفتگو پروفیسر ڈاکٹر مولانا محمد الیاس فیصل
#GCIL
#JavedAhmedGhamidi
#QnAGhamidi
Ещё видео!