او غسل کرنے کے بعد اگر منی کے قطرے نکلے تو کیا دوبارہ غسل کرنا ضروری ہے تو اس میں تفصیل ہے وہ یہ ہے کہ اگر غسل سے پہلے سو گیا یا اسی طرح پیشاب کر لیا پھر غسل کیا قطرے نکلے تو دوبارہ غسل کرنا ضروری نہیں اسی طرح اگر غسل کرنے کے بعد 40 قدم اپ چلے اور پھر قطرے نکلے تو بھی غسل کرنا ضروری نہیں اس کے علاوہ اگر اپ نے غسل کیا نہ پہلے سوئے اور نہ ہی اپ نے پیشاب کیا اور نہ ہی غسل کرنے کے بعد اپ چلے تو دوبارہ غسل کرنا واجب ہے اگر منی کے قطرے خارج ہو جزاک اللہ
Ещё видео!