سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سمرولی کے قریب بڑی پسی اور بولڈرز گرآنے کی وجہ سے آج ٹریفک کی آمد و رفت معطل رہے گی۔ایک اہلکار نے بتایا کہ پسی کیوجہ سے شاہراہ کے دونوں ٹیوبوں کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں سے چنینی، پتنی ٹاپ، ڈوڈاہ، رام بن، گول، بانہال کشمیر کی آمدورفت بھی معطل رہے گی۔لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل ٹریفک کنٹرول یونٹس، سے رابطہ کریں۔
Ещё видео!