#pakistan #hajj2022 #pakistanipilgrims #makkah #saudiarabia
فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔
پاکستان حج انتظامیہ کے مطابق انتقال کرنے والوں میں سوات کے فضل علی، لاہور کے حافظ صدیق، پشین کے سید خیر محمد شامل ہیں۔
ان افراد کی تدفین مکہ مکرمہ میں کر دی گئی ہے۔
Ещё видео!