پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال
پرویز الہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیکر پہلا مرحلہ مکمل کیا اور تحلیل اسمبلی کی سمری پر دستخط کر کے اور اسے گورنر کو بھیج کر دوسرا مرحلہ بھی مکمل کر دیا۔
یوں جو وعدہ پرویز الہی نے عمران خان سے وزارت اعلی کی نامزدگی کے موقع پر کیا تھا کہ وزرات اعلی خان صاحب کی امانت ہے اسمبلی تحلیل کا جب کہیں گے ایک سیکنڈ نہیں لگاوں گا۔
#Shahbazbutt1 #ImranKhan # PDM #nawazsharif #pdmgovt #pervaizelahi #cheifminister
Ещё видео!