ادرک کی کاشت سے فی ایکڑ کتنا منافع کمایا جا سکتا ہے؟
جاننے کیلیے ویڈیو پوری دیکھیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ پاکستان میں ادرک کی مختلف اقسام کاشت کر سکتے ہیں؟ فی ایکڑ اوسط پیداوار 2.5-3 لاکھ تک ہو سکتی ہے اور اس سے کسانوں کو اچھی آمدنی مل سکتی ہے۔
نئی زرعی تکنیک کے ساتھ ادرک کاشت کرنے کے طریقے اور نرسریوں میں پیدا ہونے والے رائزوبیم سے ادرک کو کھیتوں میں کیسے کاشت کیا جا سکتا ہے؟ ان سب سوالات کے ساتھ ساتھ، پاکستان کے مختلف علاقوں میں ادرک اگانے کے لیے بہترین تکنیکوں اور درجہ حرارت کے بارے میں جانیں۔
ادرک کی کاشت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں، لائک کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں!
#kissanmadadgar #ginger
Ещё видео!