Inauguration Ceremony Chief Minister Maryam Nawaz Sharif Clean Punjab Programme | FWMC | Pirmahal #pirmahal #breakingnews #clean #punjab #chiefminister #maryamnawaz
پیرمحل: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب پروگرام
پیرمحل:ستھرا پنجاب پروگرام کی افتتاحی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی
پیرمحل: تقریب میں سابق وفاقی وزیر چوہدری اسد الرحمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
پیرمحل: تقریب میں تحصیل بھر کے نمبرداروں اور معززین عللاقہ سبق ایم پی اے قطب علی شاہ نے شرکت کی
پیرمحل: تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے سی او سمیت دیگران نے بھی شرکت کی
پیرمحل: کمپنی کی طرف سے کام کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی
پیرمحل: تقریب سے ویسٹ کمپنی مینجمنٹ اسسٹنٹ کمشنر سابق وفاقی وزیر سمیت دیگران نے خطاب کیا
پیرمحل: ایم او ایف عمیر رضا نے ستھرا پنجاب پروگرام کے بارے آگاہی دی
پیرمحل:ستھرا پنجاب پروگرام بہت بڑا اقدام ہے (اسسٹنٹ کمشنر)
پیرمحل: شہروں اور دیہات میں صفائی کے یکساں اقدامات کئے جارہے ہیں (اسسٹنٹ کمشنر)
پیرمحل: حکومت پنجاب تاریخ ساز اقدامات کر رہی ہے (اسد الرحمن)
پیرمحل:وزیر اعلیٰ دریائے راوی میں ڈالے جانے والے پانی لئے بھی اقدامات کریں (اسد الرحمن)
پیرمحل: دریائوں میں سیوریج کے پانی سے زیر زمین پانی بھی خراب ہو رہا ہے (اسد الرحمن)
پیرمحل: تقریب میں مہمان خصوصی اور دیگران کو اعزازی شیلڈیں بھی دی گئیں
پیرمحل: تقریب کے اختتام پر شرکاء کو ظہرانہ بھی دیا گیا
Watch latest Pakistani News Live, Headlines, Bulletins, Exclusive and special coverage of Pakistan on Pir Mahal Net.Pir Mahal Net stream provides real-time latest Pakistan News, News Updates, News Headlines & Live News.
Subscribe to stay updated with Pir Mahal LIVE : Website: [ Ссылка ]
[ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
Twitter : [ Ссылка ]
Ещё видео!