سیف الملوک میاں محمد بخش رحمتہااللہ علیہ کا کلام ہے۔۔۔ کلام کا ہر مصرعہ ہر شعر اپنی مٽال آپ ہے۔ ناظرین کی آسانی کے لیے کلام کا ہر شعر سکرین پر لکھا گیا ہے تاکہ کلام سمجھنے میں آسانی ہو۔ التماس ہے کہ کلام کو مکمل غور سے سنا جائے تاکہ سننے والا حکمت کے موتیوں سے اپنا دامن بھر سکے۔ دعاوں میں یاد رکھیئے گا۔(عامر وڑائچ)
Ещё видео!