#چیئرمین مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد و کور ممبر جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جناب شوکت نواز میر بار کونسلز کی طرف سے عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین اور کارکنان پر قائم مقدمات اور گرفتاریوں کے خلاف اظہار ہکجہتی پر وکلاء برادری بالخصوص بار کونسلز کا شکریہ ادا کر رہے ہیں.
مشترکہ پریس کانفرنس میں عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن کے قائدین ، بار کونسلز کے نمایندے شریک ہیں
شعبہ نشرواشاعت
عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن
Ещё видео!