Naran Kaghan Valley Beauty of Pakistan Must Watch - What & How
ناران پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواں کا ایک حصہ ہے۔وادی کاغان اپر سائیڈ میں واقع ایک درمیانے سائز کاشہر ہے. یہ پاکستان میں شمالی علاقوں کے سب سے خوبصورت حصہ میں سے ایک ہے جو کہ سطح سمندر سے 2500 میٹر بلند ہے. اس کی خوبصورتی جوکہ خود کی طرف لوگوں کو مائل کر لیتی ہے اور اس طرح اس کے سیاحوں اور ٹریکرز(کچھ ڈونڈھنے والوں) کے لئے ایک مشہور سیرگاہ ہے. ناران کا موسم بہت ٹھنڈا ہے. پہاڑ وں کی چوٹیوں پر برف کبھی نہیں پگھلتی ہے، یہاں تک کہ جون اور جولائی کے مہینوں میں گلیشئرز اور پہاڑ برف سے ڈھکے رہتے ہیں.
Follow us:
[ Ссылка ]
Ещё видео!