نیلم ویلی سمیت پورے جموں کشمیر میں سالانہ برف باری دو دن سے جاری ہے موسم انتہائی خوش گوار ہو چکا ہے تین چار ماہ کی خوشخصالی کے بعد اب پہاڑوں پر برف کی سفید چادر پڑ چکی ہے لوگوں نے اللہ پاک کا شکریہ ادا کیا نیلم ویلی کے ٹوریز م اور موسم کے لیے برف کا پڑھنا بہت ضروری ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا #pti #pakistan #imrankhan
Ещё видео!