ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائیاں پولیس تھانہ سٹی وہاڑی نے 6 ڈرگ ڈیلرز کو گرفتار کر کے 10 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ وہاڑی سے ڈسٹرکٹ بیورو چیف محمد معظم جوئیہ کی رپورٹ کے مطابق
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائیاں پولیس تھانہ سٹی وہاڑی نے 6 ڈرگ ڈیلرز کو گرفتار کر کے 10 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی پولیس نے منشیات فروش ناصر سے 1620 گرام چرس، خالد سے 1640، فیصل سے 1830، بلال سے 2030، عیش سے 1620 اور ندیم سے 1630 گرام چرس برآمد کی گئی منشیات ڈیلروں کے خلاف تھانہ سٹی وہاڑی میں الگ الگ مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔کاروائی میں ڈی ایس پی سرکل صدر راؤ محمد سلیم کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی مظہر فرید اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا۔
رپورٹ محمدمعظم
Ещё видео!