19 سال پرانی سزائے موت کے قیدی کی جیل کی کہانی کہ جیل انتظامیہ کچھ ملازم قیدیوں کو کیسے تنگ کرتے اور پیسوں کی خاطر ان کو کتنا ذلیل کرتے ہیں یہ تو چلو بااثر قیدی تھے تو یہ واپس آگئے لیکن غریب قیدی جو جس کے کوئی پیچھے نہیں ہوتا اس کا تو اللہ ہی مالک ہوتا ہے اور وہ بہت زیادہ ذلیل ہوتا ہے تو اسی لئے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے گزارش ہے کہ ان معاملات پر خاص توجہ دیں اور قیدیوں کی دعاؤں میں شامل ہو
