سورہ یاسین کی فضیلت اور برکات
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ چینل تمام انسانوں کی خیر و بھلائی کے لئے بنایا گیا ہے ۔دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ،اور انہیں حق اور سچ بتا کر راہ راست پر لانا اور ان کی پریشانیوں کو دور کرنا ہی حقیقت میں انسانیت کی خدمت ہے ۔ہم آپ کے لئے قرآن و سنت کے مطابق مستند وظائف پر مبنی ویڈیوز پیش کرتے ہیں تاکہ آپ ان سے استفادہ حاصل کر کے اپنی پریشانیوں کو دور کر سکیں ۔گھریلو پریشانیوں ازواجی معاشی معاشرتی اور کاروباری مسائل میں الجھے ہوئے تمام بہن بھائیوں کے لئے یہ چینل ایک رہبر اور رہنما دوست کی حیثییت رکھتا ہے کیوں کہ اس کی نگرانی اور سرپرستی بزرگ اور اس وقت کے جید صوفی علماء کر رہے ہیں ۔ جن کی رہنمائی اور تلقین کردہ اور بیان کردہ مسائل کا شافی حل اس کی ویڈیو آپ کو پیش کی جاتی ہے ۔
آپ بھی اس کار خیر میں معاشرے کی مدد کر سکتے ہیں ہمارے پیغام کو پھیلا کر شئیر کرکے اور ہمارےچینل کو سبسکرائیب کر کے لوگوں تک پیغام کو پہنچائیں۔ والسلام
Ещё видео!