"مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو مکمل طور پر اڈیالہ جیل میں تنہا کر دیا گیا ہے اور انہیں 6 اکتوبر 2024 سے اپنے سیل سے باہر صحن میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جو کھانا انہیں فراہم کیا جا رہا ہے وہ بھی مشکوک ہے۔ وزیراعظم عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش ہے۔"عمر ایوب
#breakingnews
#DailyNews
#CurrentEvents
#NewsUpdate
#TopStories
#WorldNews
#TrendingNow
#InTheNews
#NewsToday
#NewsAlert
#ViralNews
#NewsCoverage
#Politics
#BusinessNews
#LocalNews
Ещё видео!