اوباڑو :سیاچن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان سپاہی عبد الحمید عباسی کی نماز جنازہ اوباڑو میں ادا کردی گئی شہید کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی
وی او
سیاچن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان سپاہی عبد الحمید عباسی کی نماز جنازہ آبائی شہر اوباڑو میں ادا کردی گئی جس میں سول سوسائٹی سیاسی سماجی شخصیت علاقہ مکینوں اور آرمی کے اہلکاروں کی کثیر تعداد میں شرکت کی بعدازاں شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا عبد الحمید عباسی ساتھیوں سمیت سیاچن کے پہاڑوں پر ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے برف کا تودا گرنے سے شہید ہو گیا تھا شہید کے پسماندگان میں بیوہ چار سالہ بیٹا ایک بیٹی والد اور والدہ شامل ہیں
اکرم آرائیں ہم آواز نیوز اوباڑو
Ещё видео!