فلسطینیوں کی عسکری تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد غزہ-اسرائیل سرحد پر نذرِ آتش ایک اسرائیلی ٹینک پر فلسطینی موجود ہیں۔ حماس کی جانب سے غیر معمولی آپریشن کے بعد کئی فلسطینی سرحد پار کر کے جنوبی اسرائیل میں داخل ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ سرحد کے قریب مختلف مقامات پر دراندازی کی تصدیق کی ہے اور اس نے جوابی ردِعمل میں غزہ کی پٹی پر حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
Ещё видео!