آئیے عقیدہ سیکھیے:
اسلام کی سب سے پہلی بنیاد اور اساس عقیدہ توحید ہے۔ عقیدہ توحید پر ہی ہماری نجات وفلاح کا دارومدار ہے۔
عقیدہ توحید سیکھینا سب سے ضروری ہے، جو کہ ہمارے باقی دین کی بنیاد ہے۔
جس کے لیے ہم نے عقیدے کی ایک کتاب کتاب التوحيد کا انتخاب کیا ہے۔
اس کتاب کا مکمل مختصر ترجمہ اور خلاصہ بیان کریں گے
کتاب کا نام: کتاب التوحيد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیان نمبر 54
مصنف: امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ
باب: من سب الدهر فقد أذى الله
موضوع: جو زمانے کو گالی دیتا ہے وہ اللہ تعالٰی کو تکلیف پہنچاتا ہے
فضيلة الشيخ حافظ عبد المنان محمدی
فاضل: مدينہ یونیورسٹی مدینہ منورہ
داعیہ: جمعية الدعوة والإرشاد وتوعية الجاليات بالثنية بمحافظة بيشة سعودي عرب
چینل سبسکرائب کریں اور آگے شیئر کریں
Ещё видео!