*DISTRICT WEST POLICE*
*dated: 18-10-2023*
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے بھاری تعداد میں گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا کر سپلائیر کو گرفتار کرلیا۔
ملزم محمد اسحاق عرف مشتاق کو اسنیپ چیکنگ کے دوران مین بنارس چوک سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے رکشہ نمبری D-03878 سے 20 بڑی تھیلیوں میں موجود 500 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد۔
گٹکا ماوا کی سپلائی میں استعمال ہونے والے رکشہ کو بھی ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ملزم سے گٹکا ماوا کی سپلائی حاصل کرنے والے دیگر ملزمان کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔
*ترجمان ضلع ویسٹ پولیس* #pakistan #k92 #news
Ещё видео!