بادام، کاجو، پستہ اور دیگر میوہ جات سے تیار ہونے والی سردیوں کی سوغات پنجیری کھانے میں تو مزیدار ہوتی ہے لیکن اسے بنانے کا مرحلہ کافی محنت طلب ہے۔ اسی لیے گھروں میں پنجیری بنانے کا رواج کم ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن لاہور کی ایک خاتون صدف بتول نے اس سوغات کو آمدنی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ کیسے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!