عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم، حضور نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں منایا جانے والا اسلامی تہوار ہے۔ اس دن مسلمانان عالم حضور اکرم کی زندگی اور ان کے اخلاق حسنہ کو یاد کرتے ہیں اور ان کے پیغام کو فروغ دیتے ہیں۔ یہ تہوار 12 ربیع الاول کو منایا جاتا ہے اور اس موقع پر مساجد میں خصوصی اجتماعات، میلاد کی محفلیں اور درود و سلام کی مجالس منعقد کی جاتی ہیں۔
لوگ اپنے گھروں اور مساجد کو سجاتے ہیں، جلوس نکالتے ہیں، اور صدقات و خیرات کرتے ہیں۔ اس دن کا مقصد حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا میں امن، محبت، اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔
عید میلاد النبی,hamd,naat,jashne eid meladunnabi,melad,tilawat,islamic videos,funy moment,eid milad ul nabi (saw),thutha rai bahadur,rabi ul awal,12 rabi ul awal,trb
Ещё видео!