ملاقات کے وقت بولے جانے والے عربی جملے| پہلا سبق (1) || Arabic sentences and phrases |Urdu To Arbic
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ناظرین اکرام : اس چینل پر یہ ایک نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس میں ترتیب وار ہر موضوع کے تعلق سے آسان عربی جملے اور کلمات کے اسباق اپلوڈ کئے جائیں گے تاکہ آپ لوگ وہ جملے زبانی یاد کرکے اپنی روز مرہ کی گفتگو میں استعمال کریں اس سے آپکے لئے عربی بولنا بلکل آسان ہوجائے گا. انشاءاللہ
مثال کے طور پراس ویڈیو میں ملاقات کا موضوع رکھا گیا ہے اب ملاقات کے تعلق سے استعمال ہونے والے زیادہ سے زیادہ عربی جملے اور کلمات اس موضوع کے تحت دئے جائیں گے. انشاءاللہ
اس ویڈیو میں ملاقات کے تعلق سے کچھ جملے دئے گئے ہیں اور جو جملے ابھی باقی ہیں وہ آئندہ ویڈیو میں دئے جائیں گے. انشاءاللہ
...............................................
محترم ناظرین: ہمارے اسی چینل پر ایک کورس چل رہاہے جس کا نام "عربی بول چال کورس" ہے آپ سے گزارش ہے کہ اس کورس کی بھی ویڈیوز دیکھتے رہیں تاکہ آپ عربی زبان آسانی سے بولنے لگ جائیں.
اسباق لنکس یہ ہیں👇👇
الدرس الاول / پہلا سبق👇
[ Ссылка ]
الدرس الثانی / دوسرا سبق👇
[ Ссылка ]
الدرس الثالث/ تیسرا سبق👇
[ Ссылка ]
الدرس الرابع / چوتھا سبق👇
[ Ссылка ]
.............................................................
آپ لوگ اس ویڈیو کو دیکھیں اور عربی جملے اور کلمات زبانی یاد کریں اور ہمارے وہاٹسپ گروپ میں شامل ہوکر ہم سے بھی مفت مشق کرسکتے ہیں، وہاٹسپ گروپ کی لنک نیچے دی گئی ہے👇👇
اور اگر آپ ہم سے اون لائن عربی اسپیکنگ کورس یا کلاسک عربی سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے وہاٹسپ گروپ میں شامل ہوکر ہمیں اطلاع دیں وہاں آپکو مزید کتابیں پڑھائی جائیں گی اور پابندی کے ساتھ مکمل کورس کرایا جائے گا جس میں آپ عربی بولنا اور لکھنا اور عربی سے اردو اور اردو سے عربی ترجمہ کرنا اور عربی کتب کا مطالعہ کرنا سب سیکھ سکتے ہیں لیکن اس کورس کی کچھ ماہانہ فیس ہے.
مزید تفصیل کے لئے وہاٹسپ گروپ کے ذریعہ رابطہ کریں
وہاٹسپ لنک یہ ہے👇
[ Ссылка ]
فقط والسلام
#اردو۔سے۔عربی
#urdutoarabic
#aasanarabi
#اردوسےعربی۔سیکھیں
#urdusearabisikhen
#Arabicsentencesandphrases
Ещё видео!