بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور کے مطابق سرینگر کے سیکرٹریٹ سے جموں و کشمیر کا ریاستی پرچم ہٹا دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق یہ پرچم، جو انڈیا کے پرچم کے ساتھ لہرایا جاتا تھا، متنازع علاقے میں دیگر سرکاری عمارتوں سے بھی ہٹایا جا رہا ہے۔
کشمیر کے اس لال پرچم پر ہل کا نشان زراعت اور تین سفید لکیریں ہیں جو ریاست کے تین خطوں جموں، کشمیر اور لداخ کی نشاندہی کرتی ہیں۔ اسے ریاست کی اسمبلی نے سنہ 1952 میں منظور کیا تھا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!