ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس
جنرل مشرف سےمتعلق پہلے مختصر فیصلہ آیا اب تفصیلی آیا
مختصر فیصلے پر جن خدشات کا اظہار کیا تفصیلی فیصلے میں درست ثابت ہوئے
ایسا فیصلہ ماضی میں کبھی نہیں آیا
آج کے فیصلے میں مذہب اور انسانیت سے بالاتر الفاظ استعمال کیے
افواج پاکستان ایک منظم ادارہ ہے
وہ کام جو دنیا کی کوئی قوم نہ کر سکی
پاک فوج نےعوام کیساتھ ملکر کر دکھایا
کچھ لوگ ہمیں آپس میں لڑانے کی سازش کررہے ہیں
دشمن کی کوشش رہی کہ پاکستان کو داخلی طور پر کمزور کیا جائے
اگر ہم دہشت گردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں تو داخلی چیلنجز کا بھی مقابلہ کرسکتے ہیں
دشمن اوران کےسہولت کارکی بھی ہمیں سمجھ ہے
ہم نےجو کامیابیاں حاصل کی ہیں اس کو ضائع نہیں ہونے دیں گے
ملکی استحکام کو ہم ریورس نہیں ہونےدیں گے
ہم اپنے بڑھتے قدم پیچھے نہیں ہٹائیں گے
اس ملک اور استحکام کیلیے ہم نے بہت سی قربانیاں دی ہیں
ہمارے لیے ملک پہلے ہےادارہ بعد میں
ملک کی عزت اور وقار کے ساتھ ادارے کی عزت بھی بحال رکھیں گے
اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو ناکام کریں گے
آرمی چیف کی وزیراعظم سے اس فیصلے پر تفصیلی بات ہوئی ہے
فیصلے کے بارے میں حکومت آگاہ کرے گی
ڈی جی آئی ایس پی آر
Ещё видео!