شیخوپورہ موٹروے خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب لاہور کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتار کار ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی حادثے میں کار میں سوار 7 مسافر زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 اور FWO کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال منتقل کیا حادثے کے 6 زخمی مسافروں کو FWO کی امدادی ٹیم نے ہسپتال منتقل کیاریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے کار میں پھنسے ہوئے شخص کو بحفاظت نکال کر موقع پر طبی امداد فراہم کی--
Ещё видео!