*منظورآباد میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس جامع مسجد گلزار مدینہ سے شروع ہوا پورے گاؤں کا چکر لگانے کے بعد جامع مسجد گلزار مدنیہ منظورآباد پر احتتام پزیر ہوا جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی جوش جزبے سے منایا گیا جگہ جگہ لنگر کا اھتمام کیا گیا تھا جلوس میں عاشقان رسول ﷺ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی:
LIVE ON CHEEMA MULTIMEDIA*
Ещё видео!