#tableeghimarkaz
#darululoomdeoband
#muftiabulqasimnomani
#molanasadsahab
مولوی سعد کاندھلوی نے دین میں کی تحریف
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم کا آیا واضح بیان
"آج کے دور میں تعلیم وتعلم سنت کے نہج سے ہٹ گیا دور نبوی میں طلبہ خود کی اور معلمین کی ضرورت پوری کرتے تھے۔" (مولوی سعد کاندھلوی بھوپال اجتماع میں علماء کی مجلس)
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی دامت برکاتہم العالیہ نے
1/فروری 2023ءبروز بدھ کے درس بخاری شریف کے دوران احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں مولوی سعد کے بھوپال اجتماع میں بیان کیے گئے اس نظریے کو دوٹوک الفاظ میں دین میں تحریف قرار دیا اوراس پر بہت افسوس کا اظہار فرمایا درس کی آڈیو سماعت فرمائیں ۔
Ещё видео!