عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ مسجد لبیک یا رسول اللّٰہ ڈھوک دیدار بخش مکمل محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ حافظ محمد محسن اشفاق نقشبندی رضوی صاحب کا خطاب کیا خوب کہا جناب نے ہمت میڈیا پر دیکھیں اور سنیں۔ لائیک سبسکرائب اور شئیر ضرور کریں اس محفلِ میلاد کا اختتامی اگلا حصّہ ہمت میڈیا فیس بک اور یو ٹیوب پر آپ لوڈ کر دیاگیا ہے انشاء اللہ ایک بار ضرور سنیں دعاؤں کا طالب گار جرنلسٹ امداداحمد چوھان
Ещё видео!