خانن کنگن میں جمعہ کی صبح موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدہوئی جس کے باعث سڑک مکمل طور پر بند ہو گئی تاہم انتظامیہ نے سڑک پر سے ملبہ ہٹانے کے لئے مشینری استعمال کرکے سڑک کو آمدورفت کے قابل بنادیا۔ اس دوران گنڈ کنگن اور اس کے علاقوں میں قریب ایک گھنٹے تک موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع گیا ہے۔
ویڈیو: غلام نبی رینہ
Ещё видео!