قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی ملتان پہنچ گئے
قائمقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی کا ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی، سید علی قاسم گیلانی، سید علی حیدر گیلانی، ملک احسن مہے ایڈیشنل چیف سکرٹری جنوبی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب، آر پی او ملتان، کمشنر ملتان، سی پی او ملتان، ڈپٹی کمشنر ملتان و دیگر نے استقبال کیا
ایم پی اے میاں کامران عبداللّٰہ مڑل، ایم پی اے رانا اقبال سراج، سابق ایم پی اے ڈاکٹر جاوید صدیقی، ملک نسیم لابر سٹی صدر پیپلزپارٹی ملتان، راؤ ساجد جنرل سیکرٹری و دیگر اس موقع پر موجود تھے،
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ٹیپو سلطان روڈ ملتان کینٹ کی مشہور کاروباری شخصیت تنویر اے شیخ کے گھر ظہرانہ میں شرکت کی،
اس موقع پر ملتان کی بیوروکریسی کے علاوہ رہنما پیپلز پارٹی ملک واصف علی کھوکھر، رہنما پیپلز پارٹی محمود فوزی ہاشمی، مخدوم انتظار حسین قریشی، عمر راجپوت، قاسم کھوکھر، اکرام قریشی و دیگر معززین بھی ہمراہ موجود تھے،
Ещё видео!